اساتذہ کے عالمی دن کے حوالے سے راولپنڈی آرٹس کونسل میں پُروقارتقریب ۔ایف این این آئی
راولپنڈی (ایف این این آئی )اساتذہ کے عالمی دن کے حوالے سے راولپنڈی آرٹس کونسل میں ایک پُروقارتقریب کا انعقادہوا۔ تقریب سے ڈائریکٹرکالجزملک اصغر،ڈاکٹرسائرہ مفتی،چیئرمین جناح اقبال فکری فورم رانا عبدالباقی، کوکب اقبال ایڈوکیٹ،پیرعظمت سلطان، شیخ مختار،مقصودراہی،ڈاکڑزاہدچغتائی اورنعیم قریشی نے خطاب کیا اوراساتذہ کوخراجِ تحسین پیش کیا۔مقررین کا کہنا تھا کہ استادکومقام بہت بلندہے کیونکہ ہمارے نبیؐ پاک نے خودکومعلم کہلوایا۔سیمینارمیں اساتذہ کے علاوہ بچوں نے بھی بھرپورشرکت کی۔
Google Trends, Top 10, National Taco Day, Orioles, Hurricane Matthew 2016,Weather Channel, The Flash, NOAA, Lauren Morelli, NY Giants, Ben Stiller,Laurie Hernandez,
No comments:
Post a Comment